اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

الیکشن کمیشن میں نیا بحران پیدا ہونے کا خدشہ لیکن کیوں؟پڑھئے تفصیلات

datetime 22  اگست‬‮  2019

الیکشن کمیشن میں نیا بحران پیدا ہونے کا خدشہ لیکن کیوں؟پڑھئے تفصیلات

اسلام آباد (این این آئی)چیف الیکشن کمشنر دسمبر میں ریٹائر ہوجائینگے ،الیکشن کمیشن میں بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے دو ممبران پہلے ہی رئٹائرڈ ہو چکے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر کا تقرر بروقت نہ ہوا تو الیکشن کمیشن غیر فعال ہو جائے گا ۔آئین کے مطابق چیف… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں نیا بحران پیدا ہونے کا خدشہ لیکن کیوں؟پڑھئے تفصیلات

مولانا فضل الرحمن 24اور25 اگست کوکیا کرنے جارہے ہیں؟فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 22  اگست‬‮  2019

مولانا فضل الرحمن 24اور25 اگست کوکیا کرنے جارہے ہیں؟فیصلے کی گھڑی آگئی

لاہور( این این آئی )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کی مرکزی شوری کا اجلاس 24اور25 اگست کو اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسلام آباد کی جانب مارچ کے حوالے سے حکمت عملی اور حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا ۔

ہیڈ سلیمان کے مقام پر دریا ستلج کی سطح بلند ، متعدد بستیاں زیر آب پاک فوج اور رینجرز بھی الرٹ،350سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل

datetime 22  اگست‬‮  2019

ہیڈ سلیمان کے مقام پر دریا ستلج کی سطح بلند ، متعدد بستیاں زیر آب پاک فوج اور رینجرز بھی الرٹ،350سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل

حجرہ شاہ مقیم (آن لائن )حجرہ شاہ مقیم کے ملحقہ علاقوں سے گزرنے والے دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے اضافی پانی چھوڑے جانے کے باعث دریا میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے سے ملحقہ بستیاں زیر آب آگیں جہاں رات کو بھی ریسکیو عملہ مستعدی سے علاقہ مکینوں کو محفوظ مقامات پر… Continue 23reading ہیڈ سلیمان کے مقام پر دریا ستلج کی سطح بلند ، متعدد بستیاں زیر آب پاک فوج اور رینجرز بھی الرٹ،350سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل، سپریم کورٹ فیصلہ کب سنائیگی؟اعلان کردیا گیا

datetime 22  اگست‬‮  2019

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل، سپریم کورٹ فیصلہ کب سنائیگی؟اعلان کردیا گیا

اسلام آباد( آن لائن ) سپریم کورٹ جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کا فیصلہ کل جمعہ کو سنائے گی۔ عدالت نے 20 اگست کو کیس کا فیصلہ چند روز بعد سنانے کا عندیہ دیا تھا جو چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے دائر کردہ 3 مختلف درخواستوں پر سماعت کے بعد محفوظ کیا تھا۔… Continue 23reading جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل، سپریم کورٹ فیصلہ کب سنائیگی؟اعلان کردیا گیا

کیپٹن (ر) صفدر نئی مصیبت میں پھنس گئے ،بچ نکلنا مشکل

datetime 22  اگست‬‮  2019

کیپٹن (ر) صفدر نئی مصیبت میں پھنس گئے ،بچ نکلنا مشکل

لاہور( این این آئی)جوڈیشل کمپلیکس میں اہلکاروں سے ہاتھ پائی پر سابق وزیرا عظم محمدنوازشریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر سمیت 15 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ مقدمہ ایس ایچ او اسلام پورہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مریم نواز، حمزہ شہباز، یوسف عباس کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کیپٹن(ر)… Continue 23reading کیپٹن (ر) صفدر نئی مصیبت میں پھنس گئے ،بچ نکلنا مشکل

بلاول بھٹو زرداری دنیا کے بلند ترین مقام پر جا پہنچے، یہ کہاں واقع ہے اور اسکی بلندی کتنی ہے؟جانئے

datetime 22  اگست‬‮  2019

بلاول بھٹو زرداری دنیا کے بلند ترین مقام پر جا پہنچے، یہ کہاں واقع ہے اور اسکی بلندی کتنی ہے؟جانئے

اسکردو(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسکردو اور استور کے راستے میں دنیا کے بلند ترین 13 ہزار فٹ بلندی پر سطح مرتفع دیوسائی کے مقام پر مختصر قیام کیا جہاں انہوں نے بلاول ہاؤس کے میڈیا مانیٹرنگ اینڈ رسپانس سیل کے انچارج عثمان غازی کی سالگرہ کا کیک بھی… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری دنیا کے بلند ترین مقام پر جا پہنچے، یہ کہاں واقع ہے اور اسکی بلندی کتنی ہے؟جانئے

انتہائی افسوسناک واقعہ ، کبوتر بازی نے 2سگے بھائیوں کی جان لے لی

datetime 22  اگست‬‮  2019

انتہائی افسوسناک واقعہ ، کبوتر بازی نے 2سگے بھائیوں کی جان لے لی

لاہور( آن لائن )لاہور میں کبوتر بازی پر ہونے والے جھگڑےنے 2 افراد کی جان لے لی۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ستو کتلہ میں کبوتر بازی پر جاوید مسیح نامی شخص کا اپنے محلے دار امجد کے ساتھ جھگڑا ہو گیا۔جھگڑے کے دوران امجد نے چھری کے وار سے جاوید کو قتل جبکہ سلمان… Continue 23reading انتہائی افسوسناک واقعہ ، کبوتر بازی نے 2سگے بھائیوں کی جان لے لی

ڈکیت قومی موومنٹ کے 2 ملزمان گرفتار فراڈئیے وارداتوں کیلئے کس ایپ کا استعمال کرتے تھے؟جانئے

datetime 22  اگست‬‮  2019

ڈکیت قومی موومنٹ کے 2 ملزمان گرفتار فراڈئیے وارداتوں کیلئے کس ایپ کا استعمال کرتے تھے؟جانئے

کراچی (آن لائن)کراچی کے علاقے عزیز آباد سے پولیس نے ڈکیت قومی موومنٹ نامی گروپ کے 2 ڈکیتوں کو گرفتار کر کے ان سے اسلحہ برآمد کر لیا۔گرفتار ملزمان ڈکیتی کی سو سے زائد وارداتیں کر چکے ہیں اور ڈکیتیاں کرنے کے لیے انہوں نے واٹس ایپ گروپ بنا رکھا تھا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے… Continue 23reading ڈکیت قومی موومنٹ کے 2 ملزمان گرفتار فراڈئیے وارداتوں کیلئے کس ایپ کا استعمال کرتے تھے؟جانئے

پی آئی اے نے انسانی ہمدردی کی عمدہ مثال قائم کردی پرواز کے عملے کے لئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان

datetime 22  اگست‬‮  2019

پی آئی اے نے انسانی ہمدردی کی عمدہ مثال قائم کردی پرواز کے عملے کے لئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان

راولپنڈی(این این آئی)پی آئی اے نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپنی لندن سے لاہور کی پرواز پی کے 758 کو ہنگامی طور پر ماسکو میں لینڈ کرایا۔ترجمان کے مطابق خاتون مسافر شہناز اختر اطالوی شہری کو دوران پرواز دل کے عارضے کی شکایت پیدا ہوئی۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے کے عملے نے شہناز… Continue 23reading پی آئی اے نے انسانی ہمدردی کی عمدہ مثال قائم کردی پرواز کے عملے کے لئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان