شاہی جوڑے نے چترال پہنچنے پر ایسا کیا منظر دیکھ لیا کہ دونوںمیں شدیدتشویش کی لہر دوڑ گئی،بے ساختہ بول پڑے

16  اکتوبر‬‮  2019

شاہی جوڑے نے چترال پہنچنے پر ایسا کیا منظر دیکھ لیا کہ دونوںمیں شدیدتشویش کی لہر دوڑ گئی،بے ساختہ بول پڑے

چترال(این این آئی)برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کاچترال پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں روایتی ٹوپی پہنائی گئی۔ذرائع کے مطابق برطانوی شاہی جوڑے نے کوہ ہندوکش کے برف پوش پہاڑوں اور وہاں کے خوبصورت نظاروں کا فضائی جائزہ لیا ہے۔اس کے علاوہ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ… Continue 23reading شاہی جوڑے نے چترال پہنچنے پر ایسا کیا منظر دیکھ لیا کہ دونوںمیں شدیدتشویش کی لہر دوڑ گئی،بے ساختہ بول پڑے

چونیاں میں بدفعلی اور قتل کے الزام میں گرفتار ملزم سہیل نے صرف 4بچوں کا قتل ہی نہیں کیا بلکہ ۔۔۔دوران تحقیقات نئی کہانی سامنےآگئی

16  اکتوبر‬‮  2019

چونیاں میں بدفعلی اور قتل کے الزام میں گرفتار ملزم سہیل نے صرف 4بچوں کا قتل ہی نہیں کیا بلکہ ۔۔۔دوران تحقیقات نئی کہانی سامنےآگئی

لاہور( این این آئی )چونیاں میں 4 بچوں سے بدفعلی اور قتل کے الزام میں گرفتار ملزم سہیل شہزاد نے ایک اور بچے کے قتل کا بھی اعتراف کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق سانحہ چونیاں سے متعلق تفتیش میں پیشرفت ہوئی ہے، ملزم سہیل سے ایک اور قتل کی کڑیاں جا ملیں، ملزم نے اعتراف… Continue 23reading چونیاں میں بدفعلی اور قتل کے الزام میں گرفتار ملزم سہیل نے صرف 4بچوں کا قتل ہی نہیں کیا بلکہ ۔۔۔دوران تحقیقات نئی کہانی سامنےآگئی

پوش علاقوں میں 30 روپے کرائے پر متعدد پیٹرول پمپ لیز پر ہونے کا انکشاف،جانتے ہیں یہ سلسلہ کہاں اورکتنے سالوں سے جاری ہے؟

16  اکتوبر‬‮  2019

پوش علاقوں میں 30 روپے کرائے پر متعدد پیٹرول پمپ لیز پر ہونے کا انکشاف،جانتے ہیں یہ سلسلہ کہاں اورکتنے سالوں سے جاری ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے سب سے بڑی شہر اور تجارتی حب کراچی میں پوش علاقوں میں 30 اور 100 روپے کرائے پر متعدد پیٹرول پمپ لیز پر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔یہ انکشاف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے ایک اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر… Continue 23reading پوش علاقوں میں 30 روپے کرائے پر متعدد پیٹرول پمپ لیز پر ہونے کا انکشاف،جانتے ہیں یہ سلسلہ کہاں اورکتنے سالوں سے جاری ہے؟

بھارتی فوج باز نہ آئی ، پاکستان کی سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ گولہ باری ،2 افرادزخمی ،7 مکانات تباہ، تعلیمی ادارے اور بازار بند پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی، بھارتی گنوں کو سانپ سونگھ گیا

چناری(آن لائن)بھارتی فوج کی وادی لیپاء کی سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری، دو افرادزخمی ،سات مکانات تباہ ،تعلیمی ادارے اور بازار بند،تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح تقریباً چھ بجے سے ساڑھے آٹھ بجے تک بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی،ہٹیاں بالا کے سرحدی دیہاتوں لبگراں ،سد پورہ… Continue 23reading بھارتی فوج باز نہ آئی ، پاکستان کی سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ گولہ باری ،2 افرادزخمی ،7 مکانات تباہ، تعلیمی ادارے اور بازار بند پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی، بھارتی گنوں کو سانپ سونگھ گیا

جیلوں میں اب وی وی آئی پی ملاقاتیں مفت نہیں ہونگی،فیس مقرر

16  اکتوبر‬‮  2019

جیلوں میں اب وی وی آئی پی ملاقاتیں مفت نہیں ہونگی،فیس مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب نے جیلوں میں وی وی آئی پی ملاقاتوں کی فیس رکھنے کا فیصلہ کر لیا جو 2 تا 5 ہزار روپے رکھنے کی تجویز ہے۔دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کی جیلوں میں 2 سے 3منزلہ ملاقاتی شیڈ بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیاہے جن میں بلٹ پروف شیشے اور انٹر… Continue 23reading جیلوں میں اب وی وی آئی پی ملاقاتیں مفت نہیں ہونگی،فیس مقرر

حکومت عوام کو سہولیات دے، مرغیاں بانٹنے سے کچھ نہیں ہوتا، پشاور ہائی کورٹ شدید برہم

16  اکتوبر‬‮  2019

حکومت عوام کو سہولیات دے، مرغیاں بانٹنے سے کچھ نہیں ہوتا، پشاور ہائی کورٹ شدید برہم

پشاور(این این آئی)پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس قیصر رشید نے کہا ہے کہ مرغیاں بانٹنے سے کچھ نہیں ہوتا، حکومت عوام کو پہلے بنیادی سہولتیں فراہم کرے، لوگ گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں، حکومت کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔ یہ ریمارکس فاضل جسٹس نے نہری پانی گندہ کرنے اور آلودگی پھیلانے کے خلاف دائر درخواست… Continue 23reading حکومت عوام کو سہولیات دے، مرغیاں بانٹنے سے کچھ نہیں ہوتا، پشاور ہائی کورٹ شدید برہم

یوٹیلٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کا طویل انتظار ختم ،ایسی ناقابل یقین خوشخبری سنا دی گئی جس سے ان کے گھروں میں خوشی کے شادیانے بج اٹھے

16  اکتوبر‬‮  2019

یوٹیلٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کا طویل انتظار ختم ،ایسی ناقابل یقین خوشخبری سنا دی گئی جس سے ان کے گھروں میں خوشی کے شادیانے بج اٹھے

اسلام آباد( آن لائن )یوٹیلٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل انڈسٹریل کمیشن نے سی بی اے یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کے مطالبات پر عملدرآمد کا حکم دے دیا گیا ہے۔ممبر نور زمان نے یونین کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کا طویل انتظار ختم ،ایسی ناقابل یقین خوشخبری سنا دی گئی جس سے ان کے گھروں میں خوشی کے شادیانے بج اٹھے

سرحد پر فائرنگ، گولہ باری ، پاکستان بھی خاموش نہ رہا، فوراً منہ توڑ جواب دیدیا

16  اکتوبر‬‮  2019

سرحد پر فائرنگ، گولہ باری ، پاکستان بھی خاموش نہ رہا، فوراً منہ توڑ جواب دیدیا

اسلام آباد( آن لائن )ایل او سی پر سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا،پاکستان نے احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کے حوالے کیا،ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی فورسز نے نیزہ پیر سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی… Continue 23reading سرحد پر فائرنگ، گولہ باری ، پاکستان بھی خاموش نہ رہا، فوراً منہ توڑ جواب دیدیا

شاہ محمود قریشی اورجہانگیر ترین کے درمیان صلح عمران خان کیلئے خطرہ ،اثرو رسوخ رکھنے والی شخصیت کا دونوں میں ثالثی کرانے کامقصد کیا ہے؟پتہ چل گیا

16  اکتوبر‬‮  2019

شاہ محمود قریشی اورجہانگیر ترین کے درمیان صلح عمران خان کیلئے خطرہ ،اثرو رسوخ رکھنے والی شخصیت کا دونوں میں ثالثی کرانے کامقصد کیا ہے؟پتہ چل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سلیم صافی نےکہا کہ عمران خان الیکشن کمیشن کے دو ممبران پر اپوزیشن لیڈر کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے وہ کسی اور ملک کے درمیان بھلا کیا صلح کروائیں گے؟دنیا کو بھی معلوم ہے کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔سلیم صافی نے مزید کہا کہ عمران خان تو کئی… Continue 23reading شاہ محمود قریشی اورجہانگیر ترین کے درمیان صلح عمران خان کیلئے خطرہ ،اثرو رسوخ رکھنے والی شخصیت کا دونوں میں ثالثی کرانے کامقصد کیا ہے؟پتہ چل گیا