منگل‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2024 

پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہو گا اور عیدالفطر کس دن منائی جائے گی؟ پیش گوئی کر دی گئی

22  دسمبر‬‮  2019

پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہو گا اور عیدالفطر کس دن منائی جائے گی؟ پیش گوئی کر دی گئی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں 2020ء میں رمضان کا آغاز کب ہو گا اور عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کب منائی جائیں گی، تاریخوں کا قبل از وقت ہی اعلان کر دیا گیا۔ خلائی سائنس اور ماہرین فلکیات کے عرب یونین کے رکن ابراہیم ال جروان نے اعلان کرتے ہوئے توقع کا اظہار کیا ہے… Continue 23reading پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہو گا اور عیدالفطر کس دن منائی جائے گی؟ پیش گوئی کر دی گئی

متحدہ لندن کو فعال ہونے سے روکنے کیلئے حساس اداروں کا اہم فیصلہ، سابقہ اور موجودہ رہنما ریڈار پر آ گئے، بڑے پیمانے پر غیر قانونی فنڈنگ ہونے کا بھی انکشاف

22  دسمبر‬‮  2019

متحدہ لندن کو فعال ہونے سے روکنے کیلئے حساس اداروں کا اہم فیصلہ، سابقہ اور موجودہ رہنما ریڈار پر آ گئے، بڑے پیمانے پر غیر قانونی فنڈنگ ہونے کا بھی انکشاف

کراچی(این این آئی) شہرقائد میں متحدہ قومی مومنٹ لندن کو فعال ہونے سے روکنے کے لیے حساس اداروں کی جانب سے ایک اورفیصلہ کر لیا گیاسابقہ اور موجودہ رہنما ایک مرتبہ پھرریڈار پر آ گئے متحدہ لندن کے رہنما محمد انور کے داماد انبساط ملک اور بابر غوری کی کراچی میں موجود کاروباری سرگرمیوں کی… Continue 23reading متحدہ لندن کو فعال ہونے سے روکنے کیلئے حساس اداروں کا اہم فیصلہ، سابقہ اور موجودہ رہنما ریڈار پر آ گئے، بڑے پیمانے پر غیر قانونی فنڈنگ ہونے کا بھی انکشاف

نااہل حکومت نے افواج پاکستان جیسے معتبر ادارے کو بھی متنازعہ بنا دیا،عوام سپاہی کو بھی راہ چلتے سلیوٹ مارتے تھے، نااہل وزراء حساس اداروں بارے نفرت کے بیج بو رہے ہیں، لیگی رہنما رانا تنویر کے حیران کن دعوے

مریدکے(آن لائن) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نااہل حکومت نے افواج پاکستان جیسے معتبر ادارے کو بھی متنازعہ بنا دیا ہے اور وہ عوام جو اس ادارے کے سپاہی کو بھی راہ چلتے سلیوٹ مارتے تھے وہ بھی اس پر تنقید کر رہے ہیں۔ حکومت… Continue 23reading نااہل حکومت نے افواج پاکستان جیسے معتبر ادارے کو بھی متنازعہ بنا دیا،عوام سپاہی کو بھی راہ چلتے سلیوٹ مارتے تھے، نااہل وزراء حساس اداروں بارے نفرت کے بیج بو رہے ہیں، لیگی رہنما رانا تنویر کے حیران کن دعوے

مستحق اورنادار افراد کو راشن کی خریداری کیلئے رقم ادا کرنے کافیصلہ،جانتے ہیں اس رقم سے کیا کچھ خریداجاسکے گا ؟

22  دسمبر‬‮  2019

مستحق اورنادار افراد کو راشن کی خریداری کیلئے رقم ادا کرنے کافیصلہ،جانتے ہیں اس رقم سے کیا کچھ خریداجاسکے گا ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نادار اور مستحق افراد کو راشن کی خریداری کیلئے رقم ادا کرنے کا فیصلہ۔رقم سے سے آٹے کا 20 کلو تھیلا ،3 کلو گھی اور 5 کلو چینی دستیاب ہو سکے گی، نجی ٹی وی کے مطابق غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسرکرنے والوں کی معاونت کیلئے منصوبہ بندی مکمل کرلی گئی… Continue 23reading مستحق اورنادار افراد کو راشن کی خریداری کیلئے رقم ادا کرنے کافیصلہ،جانتے ہیں اس رقم سے کیا کچھ خریداجاسکے گا ؟

شرجیل میمن کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری ، فیصلے کی گھڑی آگئی ، ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

22  دسمبر‬‮  2019

شرجیل میمن کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری ، فیصلے کی گھڑی آگئی ، ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری سماعت کیلئے مقرر کر د ی گئی ،چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس لبنی سلیم پرویز کل منگل کو سماعت کریں گے۔ درخواست میں کہاگیاکہ سندھ روشن پروگرام کی انکوائری میں تفتیش کیلئے نیب… Continue 23reading شرجیل میمن کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری ، فیصلے کی گھڑی آگئی ، ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

وہ باہمت خاتون جس نے خاوندکے انتقال کے بعدٹیکسی چلا کر اپنی بیٹیوں کو اعلی تعلیم دلوا دی

22  دسمبر‬‮  2019

وہ باہمت خاتون جس نے خاوندکے انتقال کے بعدٹیکسی چلا کر اپنی بیٹیوں کو اعلی تعلیم دلوا دی

راولپنڈی (سی پی پی)ہمت،لگن اور یقین کو دوسرے نام زاہدہ کاظمی سے پکارا جائے تو شاید غلط نہ ہو۔زاہدہ کاظمی نے شوہر کے انتقال کے بعد6 بچوں کی پرورش کرنے کے لئے 33سال کی عمر میں 1992 میں گاڑی چلانا شروع کی۔ وہ راولپنڈی میں ٹیکسی کے علاوہ اسکول کے بچوں کو بھی پک اینڈ… Continue 23reading وہ باہمت خاتون جس نے خاوندکے انتقال کے بعدٹیکسی چلا کر اپنی بیٹیوں کو اعلی تعلیم دلوا دی

بلاول ملک میں جمہوریت لانا چاہتے ہیں تو پہلے اپنی پارٹی میں لائیں، حکومت کا چیئرمین پی پی کو مشورہ

22  دسمبر‬‮  2019

بلاول ملک میں جمہوریت لانا چاہتے ہیں تو پہلے اپنی پارٹی میں لائیں، حکومت کا چیئرمین پی پی کو مشورہ

سیالکوٹ(سی پی پی) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملک میں جمہوریت لانا چاہتے ہیں تو پہلے اپنی پارٹی میں لائیں۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہم ایک ایسے شخص کی آواز سن رہے ہیں جسے… Continue 23reading بلاول ملک میں جمہوریت لانا چاہتے ہیں تو پہلے اپنی پارٹی میں لائیں، حکومت کا چیئرمین پی پی کو مشورہ

انڈیا کیساتھ جنگ کا خطرہ۔۔۔ جارحیت کی صور ت میں بھارت سے کیسے نمٹا جائیگا؟ پاکستان نے سخت فیصلہ کرلیا

22  دسمبر‬‮  2019

انڈیا کیساتھ جنگ کا خطرہ۔۔۔ جارحیت کی صور ت میں بھارت سے کیسے نمٹا جائیگا؟ پاکستان نے سخت فیصلہ کرلیا

لاہور(این این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ بھارت کیساتھ جنگ کا خطرہ موجود ہے بھارت کو منہ توڑ جواب ہی دیا جائے گا،حکومت کر پشن کر کرنے والوں کو کسی قسم کی معافی نہیں دے گی، آصف زرداری سمیت دیگر لوگوں کو ضمانتیں ہم نے نہیں عدالتوں نے دی ہیں… Continue 23reading انڈیا کیساتھ جنگ کا خطرہ۔۔۔ جارحیت کی صور ت میں بھارت سے کیسے نمٹا جائیگا؟ پاکستان نے سخت فیصلہ کرلیا

ملکی ائیر پورٹس پر مسافروں کو مشکلات کا سامنا ،وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پر ایف آئی اے امیگریشن سٹاف کے خلاف شکایات کا انبار لگ گیا

22  دسمبر‬‮  2019

ملکی ائیر پورٹس پر مسافروں کو مشکلات کا سامنا ،وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پر ایف آئی اے امیگریشن سٹاف کے خلاف شکایات کا انبار لگ گیا

اسلام آباد (این این آئی)ملکی ایئرپورٹس پر مسافروں کارش اور امیگریشن کے عمل میں تاخیر اور عملے کا نامناسب رویہ ،وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پر ایف آئی اے امیگریشن سٹاف کے خلاف شکایات کا انبار لگ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایف آئی اے امیگریشن سے متعلق شکایات کا نوٹس لے لیا،ڈپٹی… Continue 23reading ملکی ائیر پورٹس پر مسافروں کو مشکلات کا سامنا ،وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پر ایف آئی اے امیگریشن سٹاف کے خلاف شکایات کا انبار لگ گیا