پاکستان اور افغانستان غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کی دستاویزات کے لیے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر متفق

10  مارچ‬‮  2015

پاکستان اور افغانستان غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کی دستاویزات کے لیے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر متفق

پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان اور افغانستان نے غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کے دستاویزات کے لیے میکنزم کے حوالے سے ایک مشترکہ کمیٹی کے قیام پر اتفاق کیا ہے مگر اسلام آباد نے کابل پر واضح کردیا ہے کہ اس کا اپنی سرزمین پر موجود مہاجرین کے قیام کی مدت میں 31 دسمبر کی ڈیڈلائن میں… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کی دستاویزات کے لیے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر متفق

ڈیر ہ میں صو بائی وزیر کے گھر پر دستی بم حملہ

10  مارچ‬‮  2015

ڈیر ہ میں صو بائی وزیر کے گھر پر دستی بم حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان( نیوز ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی وزیرِ مال علی امین خان گنڈا پور کے گھر پرنامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔منگل کو ڈیرہ اسماعیل خان میں کینٹ تھانہ کے قریب پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر علی… Continue 23reading ڈیر ہ میں صو بائی وزیر کے گھر پر دستی بم حملہ

دوسروں پر تنقید کرنے والا آج خود کہاں ہے؟

10  مارچ‬‮  2015

دوسروں پر تنقید کرنے والا آج خود کہاں ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے شعلہ بیان رکن قومی اسمبلی مراد سعید، جعلی ڈگری کیس میں تحقیقات کےلئے قائم کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے، جبکہ تحقیقاتی کمیٹی جعلی ڈگری کیس میں ان کا انتظار کرتی رہ گئی۔ تحریک انصاف کے رکن قومی ا سمبلی مرادسعید کی جعلی ڈگری کیس کی تحقیقاتی کےلئے قائم… Continue 23reading دوسروں پر تنقید کرنے والا آج خود کہاں ہے؟

پی ٹی آئی کے سینیٹر محسن عزیز نے ووٹ کےلئے چار کروڑ روپے کی آفر کی‘نگہت اورکزئی کا دعویٰ

9  مارچ‬‮  2015

پی ٹی آئی کے سینیٹر محسن عزیز نے ووٹ کےلئے چار کروڑ روپے کی آفر کی‘نگہت اورکزئی کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کے پی کے سے پیپلز پارٹی کی صوبائی رکن اسمبلی نگہت اورکزئی نے ایک نجی ٹی کے پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے نئے منتخب ہونے سینیٹر محسن عزیز نے ووٹ دینے کےلئے انہیں چار کروڑ روپے کی آفر کی‘ نگہت اورکزئی کا کہنا تھا کہ ان کے پاس… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سینیٹر محسن عزیز نے ووٹ کےلئے چار کروڑ روپے کی آفر کی‘نگہت اورکزئی کا دعویٰ

حج کی خواہش رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

9  مارچ‬‮  2015

حج کی خواہش رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: سعودی عرب نے رواں سال پاکستان کے لیے حج کوٹے میں 20 فیصد تک کمی کردی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے رواں سال پاکستان کے لیے حج… Continue 23reading حج کی خواہش رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

عام آدمی ہوں مجھے بدنیتی کی بناءپر پارٹی سے نکالا گیا‘جاوید نسیم

9  مارچ‬‮  2015

عام آدمی ہوں مجھے بدنیتی کی بناءپر پارٹی سے نکالا گیا‘جاوید نسیم

پشاور (نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے باغی رکن ایم پی اے جاوید نسیم نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی والدہ کو بالوں سے پکڑ کر کھینچا گیا۔ جاوید نسیم کا کہنا ہے کہ وہ غریب ہیں لیکن ضمیر فروش نہیں ، عسکریت پسند متحدہ میں نہیں بلکہ پی ٹی آئی میں موجود… Continue 23reading عام آدمی ہوں مجھے بدنیتی کی بناءپر پارٹی سے نکالا گیا‘جاوید نسیم

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کا میاب تجربہ

9  مارچ‬‮  2015

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کا میاب تجربہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کاکا میاب تجربہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کاکا میاب تجربہ کیا ہے ۔میزائل 2750کلو میٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔بیلسٹک میزائل جوہری… Continue 23reading پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کا میاب تجربہ

جوا خانہ جاناحرام ہے ، معین خان کو سزاملنی چاہیے: سرداریوسف

9  مارچ‬‮  2015

جوا خانہ جاناحرام ہے ، معین خان کو سزاملنی چاہیے: سرداریوسف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سردار یوسف نے کہاہے کہ اسلام میں جوا ءکھیلنا اور جواءخانے جانا حرام ہے ، معین خان نے اعتراف کرلیا ، اب ا±نہیں سزاملنی چاہیے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرداریوسف کا کہنا تھا کہ معین خان نے غیر قانونی کام کیا جس کا انہوں نے اعتراف بھی… Continue 23reading جوا خانہ جاناحرام ہے ، معین خان کو سزاملنی چاہیے: سرداریوسف

بجلی صارفین کو3 روپے فی یونٹ تک ریلیف ملنے کی توقع

9  مارچ‬‮  2015

بجلی صارفین کو3 روپے فی یونٹ تک ریلیف ملنے کی توقع

اسلام اباد (نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) تقسیم کارکمپنمیوں کی طرف سے دی گئی درخواستوں پررواں ماہ کے اختتام تک اپ فرنٹ ٹیرف کاتعین کرے گا۔نیپرا ذرائع کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی حالیہ کمی اورپیداوار میں اضافے کے باعث ملک بھرکے بجلی صارفین کو3روپے فی یونٹ… Continue 23reading بجلی صارفین کو3 روپے فی یونٹ تک ریلیف ملنے کی توقع