جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

حج کی خواہش رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: سعودی عرب نے رواں سال پاکستان کے لیے حج کوٹے میں 20 فیصد تک کمی کردی ہے۔

سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے رواں سال پاکستان کے لیے حج کوٹےمیں 20 فیصد کمی کردی ہے جس کے بعد اس سال تقریباً ایک لاکھ 33 ہزار پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے جب کہ 50 فیصد عازمین حج نجی کمپنیوں اور باقی سرکاری اسکیم کے تحت حج کی ادائیگی کریں گے۔

سردار یوسف کا کہنا تھا کہ اس سال عازمین حج کو مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی جب کہ ایندھن کی قیمتوں میں کمی کے بعد  حج کرایوں میں بھی کمی کے لیے فضائی کمپنیوں سے بات چیت جاری ہے جس میں کرایوں میں کمی سے عازمین حج کو فائدہ  پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال عازمین حج کا انتخاب پہلے آیئے اور پہلے پایئے کی بنیاد پر کیا گیا تھا تاہم اب قرعہ اندازی کی تجویز زیر غور ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…