دوسروں پر تنقید کرنے والا آج خود کہاں ہے؟

10  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے شعلہ بیان رکن قومی اسمبلی مراد سعید، جعلی ڈگری کیس میں تحقیقات کےلئے قائم کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے، جبکہ تحقیقاتی کمیٹی جعلی ڈگری کیس میں ان کا انتظار کرتی رہ گئی۔ تحریک انصاف کے رکن قومی ا سمبلی مرادسعید کی جعلی ڈگری کیس کی تحقیقاتی کےلئے قائم تین رکنی کمیٹی کااجلاس ہوا، تاہم رکن قومی اسمبلی کی جانب سے یقین دہانی کے باوجودکمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی تحقیقات مکمل کر لی ہیں. انھیں صرف مراد سعید کے بیان کا انتظار ہے۔ مراد سعید کے جعلی ڈگری کیس میں ملوث شعبہ انوائرمینٹل سائینسز کے دو آفیشلز کے معطل ہونے کا بھی امکان ہے، تاہم مراد سعید کی جانب سے یونیورسٹی انتظامیہ پر معاملے کو دبانے پر زور دیا جارہا ہے۔ رکن اسمبلی مراد سعید پر شعبہ ماحولیات کے آخری سمسٹرکے فیل تین پرچے تیس منٹ میں پاس کرانے کاالزام عائد کیاگیا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…