اسلام آباد (این این آئی)چیئرپرسن نیشنل کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن نیلوفر بختیار نے رانی پور میں مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والی کمسن فاطمہ کے گھر والوں سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، شواہد اور ویڈیوز موجود ہیں۔ ایک انٹرویومیں نیلوفر بختیار نے کہا کہ مرکزی ملزم اسد شاہ کی بیوی ملزمہ حنا شاہ کی گرفتاری اہم پیش رفت ہے، یہ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، شواہد اور ویڈیوز موجود ہیں، بچی کے جسم پر نشانات موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ بچی پر صرف تشدد نہیں ہوا بلکہ متعدد بارزیادتی بھی ہوئی ہے، چاہتے ہیں کہ ملزمان کو سخت سے سخت سزا ملے۔
فاطمہ قتل کیس،یہ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، شواہد اور ویڈیوز موجود ہیں، نیلوفر بختیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
خبردار ! وزن کم کرنے والی اس مشہور دوا کے استعمال سے آپ بینائی سے محروم ہوسکتے ہیں؟



















































