کن شہروں میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

28  جون‬‮  2023

پشاور (این این آئی)پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم،مرطوب رہنے جبکہ صوبے کے چند مقامات پر تیز آندھی اور گرم چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، بٹگرام،تورغر، کوہستان، شانگلہ،چترال،دیر، سوات، بونیر، ملاکنڈ، باجوڑ،مہمند،پشاور،مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ،خیبر،کوہاٹ، کرک، ہنگو،اورکزئی،بنوں، لکی مروت،،ٹانک اوروزیر ستان میں تیز آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

دوسری جانب آج پشاورمیں کم سے کم24اورزیادہ سیزیادہ درجہ حرارت 39ڈگری سنٹی گریڈریکارڈ کئے جانے کاامکان ہے۔۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے متعدد علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…