ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات متوقع، استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا بھی اعلان کردیا

datetime 12  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے جہاں ان کی سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سے ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین لندن میں اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے، جہانگیر ترین کا لندن میں ایک ہفتہ قیام متوقع ہے، ان کی لندن میں ن لیگی قیادت سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کے بعد جہانگیر ترین کا یہ لندن کا پہلا دورہ ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین لندن کے نواحی علاقے میں اپنے فارم ہاؤس میں قیام پذیر ہیں۔واضح رہے کہ جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق عبد العلیم خان کو پارٹی کا صدر مقرر کیا گیا۔عامر کیانی کو سیکریٹری جنرل اور عون چوہدری کو ایڈیشنل جنرل سیکریٹری اور پارٹی ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…