جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پٹرول کی قیمت میں 100روپے کی کمی ؟ن لیگی سینئر رہنما نے حکومت کا سرپرائز پہلے ہی دے دیا

datetime 9  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، ن لیگی سینئر رہنما نے حکومت کا سرپرائز پہلے ہی دے دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے سینئر و مرکزی رہنما نہال ہاشمی نےحکومت کا سرپرائز پہلے ہی عوام کو دے دیا ، ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت میں 100روپے لٹر سے بھی کم ہونے جارہی ہے ۔ نہال ہاشمی نے ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ جب نواز شریف آئے گا لگ پتا جائے گا،جب نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے تو پٹرول کے ساتھ ساتھ سب چیزیں سستی ہونگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…