جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

”جون میں چند دنوں میں ایسے واقعات ہوں گے کہ عمران خان کہیں گے ۔۔“ سینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 1  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان کا معاملہ اب نااہلی سے بہت زیادہ آگے نکل چکا ہے ۔

نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہناتھا کہ جون کے پہلے دو تین ہفتوں میں ایسے واقعات ظہور پذیر ہوں گے کہ پھر عمرا ن خان سوچیں گے کہ یا ر یہ تو واقعی میں نے تو ایسا سوچا ہی نہیں تھا ،آج بھی عمران خان نے اپنے ایک قریبی آدمی کو کہاہے کہ اتنے پریشر کے باوجود ابھی تک صرف پندرہ سولہ ایم پی اے نے ٹکٹ واپس کیاہے ، ابھی بھی بہت سے لوگ اپروچ کر رہے ہیں کہ اگر ٹکٹ واپس ہو رہی ہے تو ہمیں دیدیں ، عمران خان کو ابھی تک سمجھ نہیں آ رہی کہ ان کے ساتھ کیا ہو چکا ہے اور کیا ہونے والا ہے ،بہتر ہے اگر انہیں نہیں پتا تو ہم اس پر زیادہ روشنی نہ ڈالیں، اگلے چند دنوں کی بات ہے سب کو پتا چل جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…