عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لئے کمیٹی کا اعلان کر دیا

27  مئی‬‮  2023

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لئے کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکراتی ٹیم میں شامل تمام 7 لوگوں کے نام سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

عمران خان کی سات ممبران پر مشتمل کمیٹی انتخابات کے حوالے سے حکومت کے ساتھ لائحہ عمل طے کر ے گی، اس مذاکراتی ٹیم میں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد عمر،حلیم عادل شیخ، عون عباسی، مراد سعید اور حماد اظہر شامل ہیں۔عمران خان کا کہنا ہے کہ میری نااہلی کی صورت میں شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک جیسے رہنما پارٹی چلائیں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…