یاسمین راشد کو 4 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

  جمعرات‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2023  |  22:49

لاہور (این این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو 4 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ڈاکٹر یاسمین راشد کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کے ساتھ رہوں گی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

لمبی زندگی اور طویل اقتدار کا فارمولہ

ہندوستان پہنچ کرانگریز کے پاس دو آپشن تھے‘ یہ چالیس کروڑ لوگوں کو انگریزی سکھاتے‘ لوگوں کی زبان میںلوگوں سے کمیونی کیشن کرتے اور آقا اور غلام کا فرق مٹ جاتا یا پھر انگریز ہندوستانی زبان سیکھ لیتے‘ یہ مقامی لوگوں سے مقامی زبان میں گفتگو کرتے‘ دوسرا آپشن آسان تھا‘ انگریزوں نے مقامی زبان سیکھنے کا فیصلہ کیا‘ فیصلہ ....مزید پڑھئے‎