بجٹ میں ای او بی آئی پنشنرز کیلئے عبوری امداد کی سفارش

  جمعرات‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2023  |  10:38

اسلام آباد (پی پی آئی)آئندہ مالی بجٹ میں وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اور پنشن میں15فیصد اضافے کی تجویز دی ہے لیکن اسحاق ڈار نے معاملہ وفاقی کابینہ کے فیصلہ تک موخر کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق پہلی با رای او بی آئی پنشنرز کیلئے عبوری امداد کی سفارش بھی کی جارہی ہے لیکن اس پر حتمی فیصلہ بھی کابینہ ہی کرے گی بتایا گیاہے کہ بجٹ کا حجم 14600ارب جبکہ بجٹ خسارہ 00 78 ارب روپے ہو سکتا ہے جو وفاقی خسارہ رواں مالی سال کے متعینہ خسارے کے ہدف سے تقریباً تین چوتھائی زیادہ ہوگا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

لمبی زندگی اور طویل اقتدار کا فارمولہ

ہندوستان پہنچ کرانگریز کے پاس دو آپشن تھے‘ یہ چالیس کروڑ لوگوں کو انگریزی سکھاتے‘ لوگوں کی زبان میںلوگوں سے کمیونی کیشن کرتے اور آقا اور غلام کا فرق مٹ جاتا یا پھر انگریز ہندوستانی زبان سیکھ لیتے‘ یہ مقامی لوگوں سے مقامی زبان میں گفتگو کرتے‘ دوسرا آپشن آسان تھا‘ انگریزوں نے مقامی زبان سیکھنے کا فیصلہ کیا‘ فیصلہ ....مزید پڑھئے‎