پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے مضبوط امیدوارکا نام سامنے آگیا

  پیر‬‮ 30 جنوری‬‮ 2023  |  20:41

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے مضبوط امیدوارکا نام سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے گرانٹ بریڈ برن مضبوط امیدوار ہیں۔نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گرانٹ بریڈ برن کے مکی آرتھر کے کوچنگ سیٹ اپ میں شامل ہونے کا قوی امکان ہے، گرانٹ بریڈ برن نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچ بھی رہے ہیں۔

زیرو پوائنٹ

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے‎