جوڈیشل مجسٹریٹ نے فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

  ہفتہ‬‮ 28 جنوری‬‮ 2023  |  19:19

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا مزید دو دن کا جسمانی ریمانڈ جوڈیشل مجسٹریٹ نے منظور کر لیا ہے، جوڈیشل مجسٹریٹ نے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو کہ سنا دیا گیا ہے، جوڈیشل مجسٹریٹ نے فواد چوہدری کو سوموار کے دن عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ملک اس طرح

خان شبیر حسن خان راولپنڈی کا مشہور کردار تھا‘ اس کا اصل نام شبیر حسن تھا‘ راولپنڈی میں ٹیکسی چلاتا تھا‘ اس نے بعدازاں چھوٹے موٹے ٹھیکے لینا شروع کر دیے‘پیسے آئے تو کونسلر کا الیکشن لڑااور جیت گیا‘ کاری گر شخص تھا‘ وہ چند ماہ میں چیئرمین بھی بن گیا‘ ویسٹریج کے فوجی علاقے میں رہتا تھا‘ افسروں کے ....مزید پڑھئے‎