محکمہ انسداد دہشت گردی کا پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9 مبینہ دہشت گردگرفتار

26  ‬‮نومبر‬‮  2022

لاہور ( این این آئی) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) نے پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 9 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ،کارروائی کے دوران 2 آئی ای ڈی بم، 2768دھماکہ خیز مواد،13 ڈیٹونیٹر ،حفاظتی فیوز،اسلحہ، کیش، گولیاں و دیگر سامان برآمد ہوا ۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں میں اعظم خان،منصور، فاروق، شامی پرویز، محمد صدیق، عبدالمنان، اسماعیل، عبدالرزاق،محمد بلال شامل ہیں جبکہ لاہور سے بھی دہشت گرد عبدالرزاق گرفتار کیا گیا۔دہشت دہشت اہم تنصیبات، شخصیات اور سرکاری عمارات پر تخریک کاری کرنا چاہتے تھے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ایک روز میں پنجاب میں 25 انٹیلی جنس آپریشنز کئے گئے،سات روز میں 372کومبنگ آپریشنز کے دوران 21،111افراد سے پوچھ گوچھ،36 مشتبہ افراد گرفتار، 33 ایف آئی آر درج ہوئیں ۔ ترجمان کے مطابق پنجاب بھر میں امن وامان کی فضا برقرار رکھنا سی ٹی ڈی کی اولین ترجیح میں شامل ہے ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…