حالات کے ستائے 2افراد نے موت گلے لگا لی

  منگل‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2022  |  16:02

مکوآنہ (این این آئی )حالات کے ستائے 2افراد نے موت گلے لگا لی۔ بتایا گیا ہے کہ چک نمبر 35 ج ب جھنگ کی سلمیٰ بی بی زوجہ ندیم حالات سے دلبرداشتہ تھی جس نے زہریلا کیمیکل نگل لیا، جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی۔علاوہ ازیں چک نمبر شاہکوٹ کے رہائشی 30 سالہ ارشاد ولد منور نے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں نگل لیں، مذکورہ نوجوان کو موت وحیات کی کشمکش میں ہسپتال منتقل کیا گیا اور وہ طبی امداد ملنے سے قبل ہی دم توڑ گیا، پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد دونوں نعشیں ورثاء کے سپرد کر دیں۔

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎