جعلی آرمی آفیسر 3ساتھیوں سمیت گرفتار

4  جون‬‮  2020

اولپنڈی (این این آئی)تھانہ مری پولیس کی کارروائی، خود کو سینئر آرمی آفیسر ظاہر کرنے والا جعلساز 03 ساتھیوں سمیت گرفتار،مقدمہ درج ،تفصیلات کے مطابق ایس پی صدرضیاء الدین احمدنے بتایاکہ تھانہ مری پولیس نے سیاحتی مقام کلڈنہ چوک پر بسلسلہ کورونا ناکہ بندی مہران کار کو چیکنگ کے لیے روکا، توگاڑی میں سوار شخص نے پولیس پارٹی کو اپنا تعارف سینئر آرمی آفیسر مجاہد حمزہ کے

نام سے کروایا،پولیس نے شک ظاہر ہونے پر محکمانہ کارڈ طلب کیا جوتحقیق کرنے پر جعلی پائے گئے،تھانہ مری پولیس نے ملزم مجاہد حمزہ کو تینوں ساتھیوں بابر، فاروق اور ذیشان سمیت گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا، ملزمان کا تعلق راجن پور سے ہے،ایس پی صدرکامزید کہناتھاکہ ملزمان سے ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے ،گرفتارملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…