جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

کچھ بھی کر لیں آنے والے دنوں میں کرونا وائرس کیسز بڑھنے ہی بڑھنے ہیںکیونکہ ۔۔ ؟ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے وجہ بیان کر دی

datetime 8  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کرلیں آنے والے دنوں میں کورونا کے کیسز بڑھنے ہی بڑھنے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 60 سال سے زائد عمرکے افراد گھروں سے نہ نکلیں، اْن کے لیے باہر زیادہ خطرہ ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشدکا کہنا کہ

حکومت کورونا کی ٹیسٹنگ کی استعداد میں اضافہ کررہی ہے۔ جو حالات نظر آرہے ہیں اس میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھ رہی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگوں سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں اور احتیاط کریں، اپنے بزرگوں کی صحت کے لیے ان سے فاصلہ اختیار کریں۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جن میں سے 61افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…