جمعہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عالمگیر خان نے پابندیوں کی خلاف ورزی کی یا نہیں، فیصلہ ٹرائل میں ہوگا، عدالت عظمیٰ کا تحریری فیصلہ سامنے آگیا

datetime 7  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ریاست مخالف تقریر پر عالمگیر خان کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا جس میں کہاگیا ہے کہ آزادی اظہار رائے کا بنیادی حق آئین میں دیا گیا ۔منگل کو آزادی اظہار رائے کا بنیادی حق آئین میں دیا گیا ہے، آزادی اظہار رائے آئین میں بعض پابندیوں کیساتھ مشروط ہے۔ عدالت  نے کہاکہ عالمگیر خان نے پابندیوں کی خلاف ورزی کی یا نہیں،

فیصلہ ٹرائل میں ہوگا، ریاست کو شہریوں کی جانب سے تنقید برداشت کرنی چاہیے۔سپریم کورٹ  نے کہاکہ عالمگیر خان طالبعلم ہیں ان کے جیل میں رہنے سے ریاست کو کوئی فائدہ نہیں ملنا۔ عدالت نے عالمگیر خان کو ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا اور کہاکہ بتایا گیا کہ عالمگیر خان کے والد کو طالبان نے قتل کیا تھا، عالمگیر خان پر لاہور میں ریلی کے دوران ریاست مخالف تقریر کا مقدمہ درج ہے۔دو صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس قاضی امین نے تحریر کیا۔‎

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…