وزیراعظم عمران خان کی اپیل نے کام کر دکھایا پاکستانی نژاد برطانوی شہری اپنے دوستوں سمیت اربوں روپے کی سرمایہ کاری لے کر پاکستان پہنچ گیا ،کتنے ہزار پاکستانیوں کو روزگار ملے گا ؟ یہ شہری انیل مسرت نہیں بلکہ کون ہے؟جانئے

3  اپریل‬‮  2020

مریدکے ( این این آئی )پاکستانی نژاد برطانوی شہری وزیر اعظم عمران خان کی اپیل پر اپنے دوستوں کے ہمراہ اربوں روپے کی سرمایہ کاری لے کر پاکستان پہنچ گیا، وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈز میں بھی بھر پور حصہ لینے کا اعلان کر دیا ۔ چالیس سال سے برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژادابرطانوی شہری شیخ طاہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے پاکستانی اور بعد میں برطانوی شہری ہیں ،پاکستان کی ترقی میں شامل ہونا میرے لئے فخر کی بات ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ میں اور میرے دوست

پاکستان میں مختلف منصوبوں کیلئے اربوں روپے کی سرمایہ کاری لائے ہیں جس سے 15ہزار سے زائد افراد کو روزگار ملے گا ۔انہوں نے کہا پاکستان مشکل حالات سے گزر رہا ہے اور تمام اوور سیز پاکستانی پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے اپنا اپنا کردار ادا کریں گے ۔ اوورسیز پاکستانیوں کے پاس اتنے وسائل ہیں جس سے پاکستان کی قسمت بدلی جا سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ اوور سیز پاکستانیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈز میں زیادہ سے زیادہ فنڈنگ کریں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…