جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ماہرہ خان سے ملاقات، پاکستانی اداکارہ کی صلاحیتوں کا اعتراف، بہت کچھ کہہ دیا

datetime 18  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس کی ماہرہ خان سے ملاقات ، شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی غیر معمولی حمایت کی تعریف بھی کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انتونیو گوتیرس نے ماہرہ سے ملاقات کے دوران لی گئی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ پاکستان میں پناہ گزین افغانیوں

کے 40 برس مکمل ہونے پر اظہار یکجہتی کر رہے ہیں ایسے میں میری ایک یادگار ملاقات ماہرہ خان سے ہوئی جو مہاجرین کی سفیر ہیں۔اپنے ٹوئٹ کے آخر میں انہوں نے ماہرہ سمیت تمام پاکستانیوں کی بھرپور حمایت کا شکریہ بھی ادا کیا۔پاکستان کے دورے پر آئے یو این سیکرٹری کے ٹوئٹ کو ماہرہ خان نے ری ٹوئٹ بھی کیا۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…