نعیم الحق کی بیوی کا انتقال بھی کینسر سے ہوا! جانتے ہیں اہلیہ نازلی جمیلی کو پیار سے کیا پکارتے تھے؟

16  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر سیاستدان نعیم الحق کا سیاسی سفر اصغر خان کی تحریک استقلال سے شروع ہوا اور اس پارٹی کے ہی ٹکٹ سے 1988 سے کورنگی کراچی سے انتخابات میں حصہ بھی لیا۔ نعیم الحق اور تحریک استقلال دونوں بعد میں تحریک انصاف میں ضم ہو گئے۔ان کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد کی زندگی یکسر بدل گئی۔ وہ تحریک انصاف سندھ کے صدر بھی رہے۔ان کی اہلیہ کا انتقال 2008میں کینسر کی وجہ سے ہی ہوا۔

نعیم الحق کی اہلیہ کا نام نازلی جمیلی تھا اور وہ انہیں پیار سے نازو کہہ کر پکارتے تھے، نعیم الحق عمران خان کے ترجمان اور چیف آف سٹاف بھی رہے۔ جب عمران خان وزیر اعظم بن گئے تو نعیم الحق ان کے سیاسی امور پر معاون خصوصی بن گئے۔ آخری وقت تک یہ عہدہ ان کے پاس رہا۔عمران خان ہر معاملے میں ان پر اعتماد کرتے تھے اور سیاسی پیغام رسانی بھی نعیم الحق کے ذریعے ہی ہوتی تھی۔نعیم الحق کے پسماندگان میں ایک بیٹا اور بیٹی ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…