وزیراعلیٰ بلوچستان اور سپیکر کے درمیان اختلافات ختم، حکومت سے معاملات طے پا گئے

27  جنوری‬‮  2020

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال اور اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان اختلافات ختم ہونے کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی کا پارلیمانی گروپ کاآج ہونے والے اجلاس منسوخ کر دیا گیا اطلاعات کے مطابق وزیرا علیٰ بلوچستان میر جام کمال اور اسپیکربلوچستان اسمبلی میرعبدالقدوس بزنجو کے درمیان ہونے والے اختلافات میں چیئرمین سینیٹ

میر صادق سنجرانی اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک اہم کردارادا کرنے کے بعد بلوچستا ن عوامی پارٹی کا 28جنوری کو پارلیمانی گروپ کااجلاس منسوخ کردیا گیا اور تحریک استحقاق سمیت صوبے کے مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال ہونا تھا تاہم معاملے کو خوش اسلوبی کے ساتھ حل کرنے کے بعد اجلاس منسوخ کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…