مقتولہ بچی کے والدین ملزم کو خود ماردیں،وزیر اعلیٰ محمود خان نے زیادتی کے بعد قتل ہونے والی نور کے والدین کو خود سزا دینے کا مشورہ دے دیا

24  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نوشہرہ میں کچھ دن قبل 7سالہ بچی عوض نور کو بے دردی کیساتھ قتل کر دیا گیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق بچی کی لاش گھر کے قریب پانی کی ایک ٹینکی سے برآمد ہوئی تھی ۔مقتولہ بچی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے شدید ردعمل کا اظہارکیا ، صارفین کا کہنا تھا کیا کوئی ایسے بھی اتنی معصوم بچی کو بے دردی کیساتھ قتل کرنے کی جرات کر سکتا ہے ۔ وزیراعلیٰ کے پی کے

مقتولہ بچی کے گھر گئے انہوں نے وہاں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہ یہ انتہائی دلخراش اور افسوسناک واقعہ ہے ، ایسا کام کرنے والا انسان نہیں بلکہ درندوں سے بھی بدتر ہے ۔ ایسے لوگوں پر رحم نہیں کرنا چاہیے بلکہ نشان عبرت بنا دینا چاہیے ۔ وزیراعلی کے پی کے محمود خان نے کہا کہ میں متاثرہ خاندان سے درخواست کروں گا کہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والے کو خود ماریں ، بچی کیساتھ ظلم کرنے والے اہلخانہ خود سزا دیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…