جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

شوہر کے ساتھ جانے کا تو صرف یہی راستہ ہے۔۔ پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو جج نے اپنے چیمبر میں بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا ، جج کا شرمناک عمل میں ساتھ دینے کیلئے کیا دھمکیاں دیتا رہا ؟ لڑکی کا چونکا دینے والا بیان

datetime 20  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے شہر سیہون میں سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی کا شکار 18 سالہ لڑکی نے پولیس کو ویڈیو بیان ریکارڈ کرا دیا۔متاثرہ لڑکی نے کہا کہ جب وہ شوہر اور وکیل کے ساتھ عدالت گئی تو سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ نے اس کے بھائی اور والد کو کمرے سے نکال کر پوچھا کہ شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہو یا والدین کے ساتھ ؟

لڑکی کا کہنا ہے کہ جب اس نے شوہر کے ساتھ رہنے کا جواب دیا تو اس نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور کہا کہ شوہر کے پاس جانے کا یہی راستہ ہے۔متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ اس نے پولیس کو خوف کی وجہ سے کچھ نہیں بتایا تھا۔یاد رہے کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز حسین بھٹو کو معطل کر کے انکوائری کا حکم د ے رکھا ہے ۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…