ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

’’ مجھےپرویز مشرف کی جگہ پھانسی دی جائے‘‘جانتے ہیں سابق آرمی چیف کی خاطرکون قربانی دینے کیلئے سامنے آگیا؟

datetime 21  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پرایک عام پاکستانی شہری کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی جگہ مجھے سزائے موت دے دی جائے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے اظہار محبت کرتے ہوئے عام شہری کا کہنا تھا کہ بحیثیت پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے

کو مسترد کرتا ہوں، پارلیمنٹ میں سب چوربیٹھے ہیں، شہری نے کہا کہ جب خانہ کعبہ پر حملہ کیا گیا تو اللہ نے پرویز مشرف کو منتخب کیا کہ وہ خانہ کعبہ کو دہشتگردوں سے آزاد کرائیں۔شہری نے کہا کہ پرویز مشرف کی جگہ مجھے پھانسی دے دی جائے ۔یاد رہے کہ خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو آئین شکنی کیس میں سزائے موت سنائی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…