ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

جعلی اکاونٹس کیس، نیب نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کوطلب کرلیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی)نیب راولپنڈی نے جعلی اکاونٹس کیس میں پیپلزپارٹی رہنماشرجیل میمن کوطلب کرلیا،شرجیل میمن کو11دسمبر کو نیب اولڈ ہیڈ کوارٹر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیب راولپنڈی نے جعلی اکاونٹس کیس میں پیپلزپارٹی رہنماشرجیل میمن

کوطلب کرلیا،شرجیل میمن کو11دسمبر کو نیب اولڈ ہیڈکوارٹر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، شرجیل میمن کو روشن سندھ کیس میں طلب کیا گیا ہے،شرجیل میمن کو بھی جعلی بینک اکاونٹس کیس میں ملزم نامزد کر دیا گیا ہے،شرجیل میمن پر سولر لائٹس کے غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…