نیشنل سیونگ کی مختلف بچت سکیموں میں شرح منافع کم کردیا گیا،تفصیلات جاری

7  دسمبر‬‮  2019

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے قومی خزانے میں بہتری آنے کا دعویٰ کرتے ہی نیشنل سیونگ سینٹر کی مختلف بچت سکیموں میں شرح منافع کم کردیا ہے اور اس سلسلے میں شہر بھر میں واقع تمام قومی بچت مراکز میں نئے شرح منافع کے نوٹس آویزا کردئیں ہیں۔  نیشنل سیونگ سینٹر نے بیوہ پیشنرز

اور بے بہود بچت سکیموں میں ایک لاکھ روپے کے ایوز ماہانہ شرح منافع 12سو 30 روپے سے کم کر کے 1040 روپے کردئیے ہیں۔ نئے شرح منافع کا اطلاق یکم نومبر 2019 سے کیا گیا ہے۔ جبکہ نیا شرح منافع ان بجت سرٹیفکیٹ پر لاگو ہوگا جو نومبر 2019 میں خریدے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…