دعا منگی کی رہائی کتنے تاوان کی ادائیگی کے بعد عمل میں آئی؟خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

7  دسمبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی) دعا منگی کی رہائی20 لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد عمل میں آئی جبکہ دعا کی والدہ نے کہاہے کہ بیٹی کی رہائی کیلئے کچھ ادا نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق دعامنگی کے اہلخانہ نے20 لاکھ روپے ادائیگی کے بعد انہیں رہا کرایا، گزشتہ رات 2بجے اہلخانہ اوراغواکاروں کے درمیان رابطہ ہوا اور تاوان کی رقم طے ہونے کے 2گھنٹے کے اندر دعا اپنے گھر پہنچی۔

ذرائع کے مطابق دعا منگی 4سے ساڑھے 4کے درمیان اپنے گھر پہنچ چکی تھی، گھر پہنچنے کی خبر سی پی ایل سی اور دیگر اداروں کو بعد میں دی گئی۔دوسری جانب دعا کی والدہ نے بتایاکہ دعامنگی گھر پہنچ گئی ہے، ہمیں کچھ نہیں کہنا، بیٹی کی رہائی کیلئے کچھ ادا نہیں کیا، آپ سب کی دعاؤں سے بیٹی گھر واپس آئی، دعامنگی کے لیے احتجاج کرنے والوں کی شکر گزار ہوں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…