جو کام کوئی نہ کرسکا چوہدری سرور کی اہلیہ نے کر دکھایا،سیاستدانوں کیلئے عمدہ مثال قائم کردی

7  دسمبر‬‮  2019

ساہیوال(این این آئی)گورنر پنجاب چو ہدری غلام سرور کی اہلیہ نے ہفتہ کو ساہیوال انتظامیہ کی طرف سے پرو ٹوکول کیلئے بھیجی گئی سر کاری گاڑیاں واپس بھیج دیں اور کہا کہ وہ نجی دورہ پر آئی ہیں انہیں پو لیس کے 13۔گاڑیوں کے سکواڈ کی

کوئی ضرورت نہ ہے لیکن ڈی پی او ساہیوال کی طرف سے اصرار کے با وجود بیگم گورنرنے پولیس کے بڑے سکواڈ کو واپس بھیج دیا اورسختی سے بغیر پروٹوکول کو ہدایت کی کہ وہ چیچہ وطنی کی تقریبات میں پروٹوکول کے بغیر جائینگی۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…