جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

دادوخیل میں سنگسار کی جانے والی بچی کی پوسٹ مارٹم کیلئے قبرکی کھدائی لاش کس حالت میں ملی؟ دیکھنے والوں کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)دادو خیل میں سنگسار کی جانے والی بچی کی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشافات منظر عام پر آگئے ہیں ، میڈیکل بورڈ میں بتایا گیا ہے کہ بچی کے سر پر بھاری چیز لگنے سے فریکچر ہوا جبکہ سنگساری کے کوئی نشانات نہیں ملے ۔ میڈیکل بورڈ کا کہنا تھا کہ لڑکی پسلیاں ٹوٹی ہوئی ، سر اور ناک پر فریکچر کے نشانات جبکہ جبڑا بھی ٹوٹا ہوا ہے۔ ڈی این اے کا مقصد

صرف یہ تھاکہ لاش اس لڑکی ہے یا نہیں اور پتہ لگانا کہ اس کیساتھ کوئی زیادتی تو نہیں ہوئی ۔ لڑکی کی ابتدائی رپورٹ تین چار دن میں جاری ہو جائے گی ۔ واضح رہے کہ دادو کے علاقے جوہی میں کاروکاری کے الزام میں گیارہ سالہ بچی کو بڑی بے دردی کیساتھ سنگسار کیا گیا تھا ۔ جس پر آئی جی سندھ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی دادو خیل سے واقعے کی تمام تفصیلات طلب کی تھیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…