نوازشریف کی ”بیماری“ کی بنیاد پر رہائی کا فیصلہ مثال بن گیا، اڈیالہ جیل سے سزائے موت کے قیدی کا خط، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا

21  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی نے علاج کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق خادم حسین جو کہ اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی ہیں انہوں نے اپنے خط میں چیف جسٹس سے استدعا کی ہے کہ اسے بینائی کا مسئلہ ہے، آنکھوں کے علاج کے لیے سہولت دی جائے۔ سزائے موت کے قیدی کی درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست کو رٹ پٹیشن میں

تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے اور فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اسے کل سماعت کے لئے مقرر کر لیا ہے۔ قیدی کی درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیمبر سماعت میں وفاقی حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل کو بھی نوٹس جاری کر دیا ہے۔واضح رہے کہ میاں نواز شریف کی بیماری کی بنیاد پر رہائی کا فیصلہ مثال بن گیا ہے اور اسی بناء پر سزائے موت کے قیدی نے بھی علاج کے لیے درخواست دے دی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…