معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

22  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی حامد میرنے نجی ٹی وی کے پروگرام میں مولانا عطاء الرحمان کے شیخ رشید کے چیلنج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ

مولانا صاحب نے شیخ رشید کو ایسا چیلنج دیا ہے کہ اب شیخ رشید کیا بتائے گا مولانا عطاء الرحمان صاحب کو،انہوں نے کہا کہ اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ میں اگر بتادوں آپ کو کہ مولانا صاحب کے ساتھ کس کس نے رابطہ قائم کیا ہے اور وہاں پر کیا کیا باتیں ہوئی ہیں تو شیخ رشید کو رات کو نیند نہیں آئے گی، اس موقع پر مولانا عطاء الرحمان نے کہا کہ اب وقت گزرگیا ہے، مجھے بھی بھنک پڑی ہے کہ آئیں ہم سے بات کریں، ان بے چاروں کو پتہ ہی نہیں، ہمارے پرائم منسٹر خود کہتے ہیں کہ انہیں پیرنی صاحبہ کہتی ہیں کہ آپ پرائم منسٹر ہیں، انہیں کچھ بھی نہیں پتہ، حکومت کو پہلے رابطہ کرنا چاہئے تھا اب ہماری طرف سے وقت گزرچکاہے، حامد میر کی ویڈیو پر ٹویٹ کرتے ہوئے کرنل(ر) وسیم نے ٹویٹ میں انکشاف کیا کہ حامد میر صاحب کی اطلاعات یقیناً ہم سے زیادہ ہیں، کچھ باتیں تو ہمیں بھی پتہ ہیں اور ان میں موسٹ کنفرم یہ کہ مولانا کو کہا گیا ہے کہ یکم نومبر تک اسلام آباد تشریف نہ لائیں، یکم تک استعفیٰ آ جائے گا، اگر نہ آیا تو بے شک 2 کو مارچ لے کر آ جائیں، تمام ادارے غیر جانبدار رہیں گے



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…