بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

امریکہ نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم خان کو ویزہ جاری کرنے سے انکار کردیا،وکلاء کا شدید ردعمل

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ بار نے امریکہ کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان کو ویزہ جاری کرنے سے انکار کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے چیف جسٹس کو امریکی سفارت خانے کی جانب سے ویزا نہ دینے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آئی۔ہائیکورٹ بار کے اعلامیے میں کہا گیاہے کہ چیف جسٹس کے عہدے پر فائز شخصیت کو ویزا جاری نہ کرنے پر

کئی سوالات کھڑے کردئیے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ بار نے امریکی سفارتخانے سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو فوری طور پر ایک دن میں ویزہ جاری کیا جائے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ویزہ جاری کیا جائے تاکہ وہ کانفرنس میں شرکت کر سکیں۔صدر ہائی کورٹ بار حفیظ الرحمان چودھری، سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار فیاض رانجھا نے مشترکہ بیان میں امریکہ کے اس اقدام کی بھرپور مذمت کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…