فضل الرحمن کا بدنام زمانہ شخصیت سے رابطہ ،آزادی مارچ کیلئے 50کروڑ مل گئے

15  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمن کو آزادی مارچ کے لیے کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نے 50 کروڑ روپے پہنچا دیے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے لندن میں موجود ایم کیو ایم کے لوگوں سے رابطہ کیا ہے۔ن لیگ شریف خاندان کو بچانے کے لیے مولانا کے ذریعے سے حکومت

پر دباؤ ڈالنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہی حکومت کی نا اہلی ہے جس کی وجہ سے مولانا ہیرو بنے ہوئے ہیں ورنہ جس شخص کے مختلف حصوں سے قافلے ہیں وہ اکیلا کیسے اتنا بڑا احتجاج کیسے کر سکتے ہیں؟عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ مولانا فضل الرحمن کو 50کروڑ روپے دئیے گئے ہیں جو کہ کوٹ لکھپت جیل میں موجود ایک قیدی کی طرف سے دئیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…