ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کی جانب سے کینسر کے مریضوں کو ادویات کی عدم فراہمی کی وجہ سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے ،معاملہ عدالت جاپہنچا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) کینسر کے مریضوں کو ادویات کی مفت فراہمی بند ہونے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست میں وزیراعلی پنجاب، وزیر صحت اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔درخواست میں موقف اپنایاگیا کہ حکومت کی جانب سے کینسر کے مریضوں کو

ادویات کی عدم فراہمی کی وجہ سے 4 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، پنجاب حکومت کی جانب سے ادویات کی عدم فراہمی حکومت کی نااہلی ہے۔استدعا ہے کہ کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کرنے اورحکومت سے رپورٹ طلب کرکے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…