جے یو آئی (ف) اور(ن) کے بڑوں کی ایک ہفتے میں دوسری اہم ملاقات،بڑے فیصلے کرلئے گئے

22  ستمبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام(ف) کی جانب سے حکومت کیخلاف اعلان کردہ تحریک کیلئے پیشرفت جاری ہے اور اسی تناظر میں مولانا فضل الرحمان نے ایک ہفتے میں دوسری بار مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف سے وفود کی سطح پر ملاقات کی ہے۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، جے یو آئی کے اسلام آباد کی طرف مار چ، مہنگائی،مسئلہ کشمیر اور اپوزیشن رہنماؤں پر کیسز پر

تبادلہ خیال اور آئندہ کے حوالے سے حکمت عملی زیر غور آئی۔ ماڈل ٹاؤن میں ہونے والی ملاقات میں جے یو آئی (ف) کی جانب سے مولانا عبد الغفور حیدری، مولانا امجد خان اور مفتی ابرار احمد جبکہ مسلم لیگ(ن) کی جانب سے احسن اقبال، سردار ایاز صادق، رانا تنویر حسین اور مریم اورنگزیب سمیت دیگر شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں اتفاق کیا گیا ہے کہ آزادی مارچ کے سلسلہ میں تمام اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کئے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…