منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر چوہدری شجاعت کی وفات کی جھوٹی خبریں پھیلانے والےگرفتار، نام کیا ہیں اور تعلق کس شہر سے نکلا؟سب کچھ سامنے آگیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری شجاعت کی سوشل میڈیا پر وفات کی جھوٹی خبر پھیلانے والوں کو حراست لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےآصف اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر کچھ دنوں پہلے چوہدری شجاعت کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیلائی گئی جس میں ملوث ملزمان کی نشاندہی کرلی گئی ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر نے بتایا کہ ملزمان میں

غلام رسول، شیراز علی اور علی شہزاد شامل ہیں جو گجرات کے رہائشی ہیں، تینوں ملزمان سےتحقیقات کی جارہی ہیں ۔ذرائع کاکہناہےکہ الٰہی پیلس کی جانب سے ملزمان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کی درخواست کی گئی تھی۔واضح رہے کہ چوہدری شجاعت گزشتہ دنوں علیل ہو گئے تھے لیکن اب ان کی طبیعت بہتر ہے ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…