صوبائی وزیر پنجاب کا بھائی بجلی چوری میں ملوث نکلا،چھاپہ پڑا تو ٹیم کو کیا دھمکیاں دی گئیں ؟حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی

24  اگست‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی چوروں کے خلاف چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران ایک صوبائی وزیر کے بھائی میاں امجد اقبال کے پلازہ میں بجلی چوری پکڑی گئی،روزنامہ جنگ کے مطابق ایس ڈی او اسلامیہ پارک نوید شاہنواز نے سرکاری ٹرانسفارمر سے بجلی استعمال کرنے پر میاں امجد اقبال کو نوٹس جاری کر دیا جس میں انھیں 7 دنوں میں 50کے وی نجی ٹرانسفارمر نصب کرنے کی ہدایت کی گئی ورنہ کنکشن منقطع کر دیا جائے گا۔

میاں امجد اقبال کے پلازہ میں دکانیں اور فلیٹ قائم ہیں جس کیلئے 400کے وی سرکاری ٹرانسفارمر سے بجلی کی سپلائی جاری تھی جس سے ٹرانسفارمر اوور لوڈ ہونے سے علاقہ میں بجلی کی بار بار ٹرپنگ کی شکایات مل رہی تھیں۔ چھاپہ کے دوران ایس ڈی او کو تبادلہ کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ چھاپے کے دوران ہوٹل ، دکانوں اور گھروں میں بجلی چوری کرتے ہوئے 7 افراد کو پکڑ کر ان کے کنکشن منقطع کر دئیے گئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…