جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

مریم نوازکی عدالت سےواپسی کے موقع پر بدنظمی،پولیس کا لیگی رہنمائوں کا گرفتار کرنے کا حکم لیکن کیپٹن(ر)صفدر نے پھر ایسا کیا کام کیا کہ ہر کوئی دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 21  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی احتساب عدالت سے روانگی کے بعد بدنظمی ہو گئی،کیپٹن(ر) صفدر نے لیگی کارکنوں کو گرفتار کرنے پر پولیس اہلکار سے ڈنڈا چھین کر حملہ آور ہونے کی کوشش کی۔نجی ٹی وی  کے مطابق مریم نواز کی احتساب عدالت سے روانگی کے بعد بدنظمی ہو گئی جس پر ایس پی سٹی نے لیگی کارکنوں کوگرفتارکرنے کا حکم دیدیا،کیپٹن(ر) صفدر نے گرفتار لیگی کارکنوں کو چھڑوانے کی کوشش کی۔

کیپٹن (ر)صفدرنے پولیس اہلکاروں سے لاٹھی چھین کر حملہ آور ہونے کی کوشش کی۔اس سے پہلے چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار مریم نوازاور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید14 روز کی توسیع  کر دگئی،مریم نواز کے وکلا کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت نہیں کی گئی ،عدالت نے مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی اور ملزموں کو 4 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دےدیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…