سینٹ سے استعفے،ناکامی کے بعدسب سے بڑا سرپرائز،رضاربانی نے دھماکہ خیز فیصلہ سنادیا‎

2  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد پیپلز پارٹی کے سینیٹرز نے اپنے استعفے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے پاس جمع کروائے تھے، ان سینیٹرز میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی بھی شامل تھے

جنہوں نے اپنا استعفی بلاول بھٹو کو جمع کروایا تھا، پیپلز پارٹی کے رضا ربانی نے استعفی واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، رضا ربانی کے ذرائع کا کہناہے کہ رضا ربانی سینٹ میں واپس نہیں جانا چاہتے۔ اس لیے انہوں نے اپنا استعفیٰ واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…