منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے شہبازشریف کیخلاف زلزلہ متاثرین کی امداد میں غبن کی خبر دینے والے صحافی ڈیوڈ روز سے عمران خان کی ملاقات کا اعتراف کرلیا،ملاقات کب ہوئی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 14  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے مریم اورنگ زیب کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب صاحبہ 11 مئی 2018 کو عمران خان نے ڈیوڈ روز سے ملاقات کی تھی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ

یہ تصاویرپی ٹی آئی نے خود شائع کی ہیں، تحریک انصاف چھپ کر خفیہ ملاقاتوں کی عادی نہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم ہرکام دن کی روشنی میں اورعوام کیسامنے کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ تھوڑا بہت ہوم ورک کرلیا ہوتا تو آپ کو شرمندگی کا سامنا نہ ہوتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…