جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بھارت کے لیے فضائی حدودکی بندش کا معاملہ، پاکستان کے اعلان نے بھارت کی پریشانی میں اضافہ کر دیا

datetime 11  جولائی  2019 |

لاہور(نیوز ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اوور فلائی پر پابندی کا نیا نوٹم جاری کر دیا،26 جولائی تک ہر قسم کی ٹرانزٹ پروازوں پر پابندی ہو گی، اس سے قبل ٹرانزٹ اور اوور فلائی پر 12جولائی تک پابندی عائد تھی۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اوور فلائی پر پابندی کا نیا نوٹم جاری کر دیا ہے۔ بھارتی طیارے پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں

کر سکیں گے۔ پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستانی فضائی حدود 27 فروری سے بند ہے۔ پاکستان کی مشرقی فضائی حدود مکمل طور پر بند ہے تاہم ملک کی مغربی فضائی حدود میں جزوی آپریشن بحال ہے۔بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی لگائی گئی تھی لیکن اس پابندی میں مزید اضافہ کر دیا گیا، جس سے بھارت کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…