منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے فلائٹ میں چینی لڑکی کی شہباز شریف کے ساتھ سیلفی،شہبازشریف کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا

datetime 12  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کے ساتھ سیلفی لی۔شہبازشریف نے  چینی لڑکی سے چائنیز زبان میں گفتگوکرتے ہوئے سی پیک پر کام کی تعریف کی تعریف کی۔ چینی خاتون نے

شہبازشریف کو شہباز سپیڈ کے نام سے پکارا۔شہباز شریف پی آئی اے کی فلائٹ سے اسلام آباد سے لاہور آ رہے تھے۔ چینی لڑکی نے کہا کہ آپ نے بجلی بحران سے نجات کیلئے 1320میگاواٹ ساہیوال پاور پلانٹ کو چھ ماہ پہلے ہی مکمل کر لیا جس پر چین میں آپ کی دھوم مچی رہی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…