جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائی کورٹ : جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نا اہلی کی درخواست واپس کرنے کی استدعا

datetime 1  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن عبدالوہاب بلوچ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نا اہلی کی درخواست واپس کرنے کی استدعا کر دی۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی نے سیتا وائٹ معاملے پر عمران خان نااہلی کیس میں پٹیشن واپس لینے کی درخواست

دائر کر دی اس سلسلے میں جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن عبدالوہاب بلوچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ۔ یاد رہے کہ گزشتہ عام انتخابات کے دوران عمران خان کی بطور رکن اسمبلی نااہلی کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ عمران خان کے خلاف نااہلی کی دو درخواستیں زیر سماعت تھیں۔عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر ایک درخواست کچھ عرصہ قبل عدالت نے خارج کر دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…