اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

شوہر کے ہاتھوں ایک ہی گھر میں رہائش پذیر 2بیویوں کا لرزہ خیزقتل ، وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) لاہور کے علاقہ ستوکتلہ میں مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنی دو بیویوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔بتایا گیا ہے کہ گھریلو جھگڑے پر ریاست عرف جگا نامی شخص نے اپنی دوبیویوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جس نے ابتدائی

تحقیقات اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاشوں کو جناح ہسپتال کے مردہ خانہ منتقل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نسرین اور بشریٰ بی بی کے قتل کی لرزہ خیز واردات سے قبل دونوں بیویوں اور شوہر کے درمیان گھریلو ناچاکی پر جھگڑا ہوا اور ملزم نے غصے میں آ کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں بیویاں موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…