پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

سابق اعلیٰ عہدیدار 50 کروڑ روپے واپس کرنے پر تیار ہو گیا، یہ شخص شہباز شریف کے اہل خانہ میں سے کسے کروڑوں روپے دیتا رہا، حیران کن انکشاف

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کا سابق اعلیٰ عہدیدار نوید اکرام رہائی کے بدلے 50 کروڑ روپے حکومت کو واپس کرنے پر تیار ہو گیا، شہباز شریف کے داماد علی عمران کو کرپشن کی رقم سے 13 کروڑ روپے دیے گئے، ڈی جی نیب کے مطابق نوید اکرام نے پنجاب پاور کمپنی میں 23 کروڑ روپے کی کرپشن کی جبکہ ایرا میں 20 کروڑ سے زائد رقم کی کرپشن کی گئی۔

اس کے علاوہ اس افسر نے پارک اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی میں بھی تعیناتیوں کے دوران ساڑھے تین کروڑ روپے کی کرپشن کی۔ ڈی جی نیب لاہور نے کہا کہ شہباز شریف کے داماد کو انہی پیسوں میں سے 13 کروڑ ان کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیے گئے۔ یہ رقم سرکاری چیکوں کے ذریعے ان کے اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی، نوید اکرام پلی بارگین کے ذریعے رہا ہو چکے ہیں۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…