ننھی زینب کے قاتل کو سر عام پھانسی ۔۔ عدالت نے والد امین انصاری کی درخواست پر بڑا حکم جاری کر دیا

  پیر‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2018  |  13:59

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے زینب قتل کیس میں مجرم عمران کوسرعام پھانسی دینے کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور کر تے ہوئے ہوم سیکرٹری پنجاب سے(آج) منگل کو وضاحت طلب کر لی۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کیلئےدرخواست کی سماعت ہوئی،زینب کے والد اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔درخواستگزار کے وکیل نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ مجرم عمران کوسرعام پھانسی دینے کا حکم دیا جائے،عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی اورہوم سیکرٹری پنجاب سے(آج) منگل کو وضاحت طلب



موضوعات:

loading...